ملک کا بڑا حصہ شدید زلزلے سے لرز گیا
اسلام آباد سے گلگت بلتستان تک شدید زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا، شہری عمارتوں سے باہر نکل آئے
محمد علی
جمعہ 14 جنوری 2022
21:33
(جاری ہے)
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، پشاور، مردان، سوات، دیر، مانسہرہ، بالاکوٹ، تورغر، گلگت، کوہستان، بالاکوٹ، وادی نیلن اور دیگر اضلاع میں محسوس کیے گئے۔
زلزلے کی شدت 5 عشاریہ 6 اور گہرائی 100 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے۔ جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدت والے تھے کہ شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور اس دوران مسلسل باآواز بلند کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ زلزلے کے باعث تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میر رضا قتل کیس؛ جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والے شخص کو ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگراموں کی اجازت محدود کر دی
-
افتخارگیلانی کو نون لیگ کشمیر کے صدر شاہ غلام قادرنے ووٹ نہیں دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چین میں ہواوے حکام سے ملاقات
-
سرحد یونیورسٹی سے احتجاجی طلباء نکالے جانے کی خبریں غلط ہیں، کیمپس ڈائریکٹر
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی سرحدی گزرگاہوں کی جدیدکاری کیلئے 40 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری
-
وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات کے تمام اقدامات مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے. سینیٹر پرویز رشید
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم، روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے. مریم نواز
-
جعلی کرنسی رکھنے کا مقدمہ، لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.