کراچی، گرد آلود ہوا، حدِ نگاہ متاثر، آئندہ چند دنوں میں شدید سردی کی پیشگوئی
شہر قائد میں چلنے والی تیز ہوائوں کا جھکڑ ایک اور شخص کی جان لے گیا، جس کے بعد گزشتہ روز سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی
ہفتہ 22 جنوری 2022 15:27
(جاری ہے)
چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ کراچی میں چلنے والی تیز ہواوں کی سمت شمال مغرب ہونے کے باعث یہ سرد ہو گئی ہیں۔
سردار سرفراز نے مزید بتایا ہے کہ شہرِ قائد کراچی 27 جنوری تک سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے کہاکہ اس دوران شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 9 ڈگری تک ہوسکتا ہے، کسی دن درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی گر سکتا ہے۔دوسری جانب شہر قائد میں چلنے والی تیز ہوائوں کا جھکڑ ایک اور شخص کی جان لے گیا، جس کے بعد گزشتہ روز سے اب تک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔دھوراجی کالونی میں فٹ پاتھ پرسونے والا شخص بلاک لگنے سے جاں بحق ہوگیا ، ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق تیزہواکی وجہ سے بلاک گرا ، جو ایک شخص کے چہرے پر لگا۔ایس ایس پی ایسٹ نے بتایا جاں بحق شخص نشے کاعادی تھا، لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.