
خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات; 12 اضلاع میں دوبارہ پولنگ کا اعلان کر دیا گیا
پولنگ ان پولنگ اسٹیشن پر ہو گی جہاں الیکشن مواد، پولنگ ریکارڈ، بیلٹ بکس چھینے، اسٹاف کے غوا اور یرغمال بنانے کے واقعات ہوئے تھے
سمیرا فقیرحسین
بدھ 2 فروری 2022
12:17

(جاری ہے)
پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہو گی۔ دوسری جانب خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا تھا۔
بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ اسٹیشنز پر بدانتظامی سے متعلق واقعات سامنے آنے کے بعد ای سی پی نے انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر پولیس کے ساتھ فوجی اہلکار بھی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔ اپنے بیان میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی فراہم کرنے میں خیبر پختونخوا حکومت کی ناکامی پر تشویش کا اظہار کیا ۔ خیال رہے کہ پہلے مرحلے میں صوبے کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات منعقد کیے گئے تھے جبکہ ای سی پی نے باقی 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 27 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔ خیبرپختونخواہ میں پہلے مرحلے میں بونیر، باجوڑ، صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ، کرک، ڈیرہ اسمٰعیل خان، بنو، ٹانک، ہری پور، خیبر، مہمند، چارسدہ، ہنگو اور لکی مروت کے اضلاع میں انتخابات منعقد ہوئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کی دوحہ پر حملے کی مذمت
-
پیرس میں مساجد کے باہر سؤروں کے نو سر پھینک دیے گئے
-
پاکستان اپنے کئی ملین شہریوں کی جاسوسی کر رہا ہے، ایمنسٹی
-
اسرائیل کی مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کے سنگین نتائج ہوں گے، سعودی عرب کا انتباہ
-
ملک میں سیلاب اور بارشوں سے تباہی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایک ہو کر کام کرنا ہوگا،سربراہ پاکستان سنی تحریک
-
سیلزٹیکس رجسٹرڈ کاروبار کیلئے ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم متعارف
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی سیلابی تباہ کاریوں کے بعد کسانوں کے تحفظ اور غذائی اجناس کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
-
سپیکر قومی اسمبلی کا بنوں میں خوارج کا مقابلہ کرتے ہوئے میجر عدنان اسلم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پنجاب بھر میں ملاوٹی دودھ اورناقص گوشت بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈائون
-
صارفین کا ڈیٹا پی ٹی اے کے پاس نہیں بلکہ لائسنس یافتہ آپریٹرز کے پاس ہوتا ہے، پی ٹی اے کی وضاحت
-
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں متعدد دھماکوں کی اطلاع
-
تعلیم کو حملوں سے محفوظ بنانا انسانیت کی اجتماعی ذمہ داری ہے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.