
حریم شاہ کا شوہر بھتہ خوری اور منشیات فروشی میں ملوث برطرف سپاہی نکلا
متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں
مقدس فاروق اعوان
پیر 7 فروری 2022
17:01
(جاری ہے)
ایس ایس پی عرفان زمان 21 ستمبر 2021 کو اسپیشل برانچ کی رپورٹ پر ایس ایس پی ہیڈر کواٹر عرفان زمان نے بلال شاہ کے خلاف انکوائری شروع کی۔
ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے بلال شاہ کو 3 شوکاز نوٹس بھیجے گئے لیکن اس کسی کا جواب نہیں دیا جس پر اسے ملازمت سے برطرف کیا گیا۔رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ بلا شاہ قیوم آباد کی کچی آبادی کا رہائشی ہے کچھ ماہ قبل ہی ڈیفینس میں رہائش اختیار کی۔بلال شاہ بطور کانسٹیبل بلال ہاؤس میں رہا جس پر اس نے اپنی تصاویر کئی اہم شخصیات کے ساتھ بنوائیں۔پولیس افسران بھی اس بات پر حیران ہیں کہ بلال شاہ کے پاس ویگیو، مہنگی گھڑی کہاں سے آئی اور بلال شاہ کے شاہانہ اخراجات پر بھی پولیس افسران کو تشویش تھی۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے 28 جون کو پی پی پی رہنما سے شادی کا دعویٰ کیا تھا۔حریم شاہ نے اگرچہ پیپلز پارٹی کے رہنما سے شادی کا دعویٰ کیا تھا لیکن انہوں نے کسی بھی صوبائی وزیر یا رکن اسمبلی کا نام نہیں لیا تھا۔ان کے دعوے کے بعد پیپلز پارٹی کے بعض رہنماوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر شیئر کی گئیں، جس کے بعد رکن اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ، صوبائی وزیر سعید غنی، تیمور ٹالپر اور مرتضیٰ وہاب نے بھی ٹک ٹاک اسٹار سے متعلق اپنی خبروں کو مسترد کیا تھا۔بعدازاں حریم شاہ نے اعتراف کیا کہ ان کی شادی کسی صوبائی وزیر سے نہیں بلکہ بلال شاہ نامی شخص سے ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
لبنان: جنگ زدہ لوگوں کو بڑے پیمانے پر فوری مدد درکار، یو این
-
شام میں متشدد کارروائیاں اور اسرائیلی حملے ناقابل قبول، جیئر پیڈرسن
-
لیبیا میں سیاسی عمل کے لیے نقصان دہ اقدامات سے اجتناب پر اصرار
-
بھارت کی جانب سے حملے کا خدشہ، خیبرپختونخواہ کے تمام اضلاع میں سائرن سسٹم نصب
-
وزیر اعظم نے بھارت کے بڑھتے ہوئے اشتعال انگیز رویے کو انتہائی مایوس کن اور تشویشناک قرار دے دیا
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سیکریٹری جنرل ایگزیکٹو کونسل دبئی سے ملاقات،
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
وفاقی حکومت کا موجودہ سکیورٹی صورتحال میں بڑا فیصلہ
-
وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ
-
آل پارٹیز کانفرنس بلائیں ، عمران خان کو بھی اس میں مدعو کریں
-
امدادی کٹوتیوں سے لاکھوں ہلاکتیں واقع ہونے کا خدشہ، ٹام فلیچر
-
افغانستان کی 75 فیصد آبادی بنیادی ضروریات زندگی سے محروم، یو این ڈی پی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.