
حریم شاہ کا شوہر بھتہ خوری اور منشیات فروشی میں ملوث برطرف سپاہی نکلا
متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں
مقدس فاروق اعوان
منگل 8 فروری 2022
10:46

(جاری ہے)
ایس ایس پی عرفان زمان 21 ستمبر 2021 کو اسپیشل برانچ کی رپورٹ پر ایس ایس پی ہیڈر کواٹر عرفان زمان نے بلال شاہ کے خلاف انکوائری شروع کی۔
ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے بلال شاہ کو 3 شوکاز نوٹس بھیجے گئے لیکن اس کسی کا جواب نہیں دیا جس پر اسے ملازمت سے برطرف کیا گیا۔رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ بلا شاہ قیوم آباد کی کچی آبادی کا رہائشی ہے کچھ ماہ قبل ہی ڈیفینس میں رہائش اختیار کی۔بلال شاہ بطور کانسٹیبل بلال ہاؤس میں رہا جس پر اس نے اپنی تصاویر کئی اہم شخصیات کے ساتھ بنوائیں۔ پولیس افسران بھی اس بات پر حیران ہیں کہ بلال شاہ کے پاس ویگیو، مہنگی گھڑی کہاں سے آئی اور بلال شاہ کے شاہانہ اخراجات پر بھی پولیس افسران کو تشویش تھی۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے 28 جون کو پی پی پی رہنما سے شادی کا دعویٰ کیا تھا۔حریم شاہ نے اگرچہ پیپلز پارٹی کے رہنما سے شادی کا دعویٰ کیا تھا لیکن انہوں نے کسی بھی صوبائی وزیر یا رکن اسمبلی کا نام نہیں لیا تھا۔ ان کے دعوے کے بعد پیپلز پارٹی کے بعض رہنماوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر شیئر کی گئیں، جس کے بعد رکن اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ، صوبائی وزیر سعید غنی، تیمور ٹالپر اور مرتضیٰ وہاب نے بھی ٹک ٹاک اسٹار سے متعلق اپنی خبروں کو مسترد کیا تھا۔بعدازاں حریم شاہ نے اعتراف کیا کہ ان کی شادی کسی صوبائی وزیر سے نہیں بلکہ بلال شاہ نامی شخص سے ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا
-
پاکستان اور آرمینیا کے مابین باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم ،دونوں ممالک کادو طرفہ اور کثیر الجہتی فورمز پر ایک دوسرے کیساتھ ملکر کام کرنے کےعزم کا اظہار
-
پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
-
ذاتی تشہیر کی بھوکی ٹک ٹاکر وزیراعلی میں کوئی شرم و حیا نہیں، پی ٹی آئی کی مریم نواز پر شدید تنقید
-
دی نور پراجیکٹ اورجیو پاک کے تعاون سے نجی ہسپتال سیلاب زدگان کی پناہ گاہ بن گیا
-
آئندہ سیلاب سے بچاؤ کے لیے آبی ذخائر بنانے کا جائزہ لینے کا حکم
-
ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز بند کردیئے گئے، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان
-
دریائے سندھ میں سپر فلڈ سے کچے کا پورا علاقہ ڈوب جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
میری حکومت پر کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں، شہبازشریف کا دعویٰ
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی موت؛ فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیے
-
وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کی ملاقات، باہمی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم
-
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، چینی طریقےقدرتی آفات سے نمٹنے میں سود مند ثابت ہوں گے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.