
حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے
ہفتہ 16 اپریل 2022 23:29

(جاری ہے)
حمزہ شہباز سے پہلے منتخب ہونے والے وزرائے اعلیٰ میںسکندر حیات خان(1937-1942)،ملک خضرحیات(مارچ1942-1947 )جس میں44دن کا گورنر راج بھی شامل ہیں،افتخار حسین مموڈوٹ ،میاں ممتاز دولتانہ، سر فیروز خان نون، عبد الحمید خان دستی،ملک معراج خالد،غلام مصطفی کھر،حنیف رامے،صادق حسین قریشی،نواز شریف،غلام حیدر وائیں، میاںمنظور وٹو( دوبار)،سردارمحمد عارف نکئی،میاںمحمدشہباز شریف(تین بار)،چوہدری پرویز الٰہی، دوست محمد کھوسہ اور سردار عثمان بزدار شامل ہیں ۔
جبکہ نگران وزرائے اعلیٰ میںنجم سیٹھی ،شیخ منظور الٰہی،میاں محمدافضل حیات،شیخ اعجاز نثار اورحسن عسکری رضوی شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.