شہداء لسبیلہ کے شہیدوں کیخلاف سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے منظم گروپ نے بے بنیاد پروپیگنڈا مہم چلا کر پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کو خوش کیا ، سردار حفیظ لونی
بدھ 10 اگست 2022 22:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ میں پی ٹی ائی کے خلاف ایف ائی اے نے اپنی تحقیقات شروع کر دی ہیں جلد سابق اسپیکر اسد قیصر سابق گورنر عمران اسماٰعیل سمیت دیگر رہنما قانون کی گرفت میں ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان سے سوا کرتا ہوں کہ آپ نے سی پیک کس کے اشارے پر رول بیک کیا اور چین کو ناراض کیا اسکا جواب اس کو ہر صورت دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سمیت انکے پارٹی کا ٹولہ چوری میں ملوث ہیں چوری خود کرتے ہیں اور الزام پی ڈی ایم کے رہنماوں کو دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک کی بقاء کو اپنے اقتدار سے نہ جوڑیں کہ فارن فنڈنگ کیس میں اب عمران خان کا بچنا مشکل ہے انکے نااہلی کیلئے حکومت ہر قانونی طریقہ استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ میں اسرائیل بھارت اور دیگر یورپی ممالک سے فنڈنگ ثابت ہو چکی ہے جبکہ عمران خان کے گھر کا نو سال تک گھر کا کرایہ امریکہ دیتا رہا ہمیں اب وہ کس منہ سے آزادی کا درس دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے اپنی کمپنی میں اپنے بیٹے سے صرف تنخواہ نہیں لی جس پر وہ عمر بھر کیلئے نااہل ہوسکتے ہیں تو عمران خان اور پارٹی پر ایک خود مختیار الیکشن کمیشن نے باقااعدہ ااٹھ سال تک کیس چلا کر سب کچھ ثابت کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ائین کے دفعات 62 63 کے زد میں عمران خان آگیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.