
عمران خان اگر مرد ہیں تو پارٹی سربراہی چھوڑ کر فارن فنڈنگ کی تحقیقات کا سامناکریں،سنیٹرنثارکھوڑو
عمران خان بھلے سندھ آئیں انہیں سندھ سے کچھ نہیں ملے گا،سندھ کی باشعور عوام کسی فتنے اور جھانسے میں آنے والی نہیں ہے، صدر پیپلزپارٹی سندھ
اتوار 14 اگست 2022 17:30
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کا یہ عمل ثابت کر رہا ہے کہ انہیں پاکستان سے کوئی محبت نہیں۔
خواجہ ناظم الدین،حسین شہید سہروردی،ایوب کھوڑو،پیر الٰہی بخش سمیت دیگر بانیان پاکستان نااہل ہوسکتے ہیں تو پھر عمران خان کیا چیز ہیں وہ نااہل کیوں نہیں ہو سکتا۔فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان صادق امین نہیں رہے اس لئے انہیں نہ صرف نااہل ہونا چاہئے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کی رجسٹریشن بھی منسوخ ہونی چاہئے اور عمران خان اگر مرد ہیں تو پارٹی سربراہی چھوڑ کر فارن فنڈنگ کی تحقیقات کا سامناکریں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان فتنے فساد اور سازش والے بیانیئے کا ڈراپ سین ہوچکا ہے اور وہ اب عالمی یوٹرن لیڈر ثابت ہوچکے ہیں ۔ امریکی سازش کی باتیں کرنے والے عمران خان اب امریکا سے دوستی کے بیان دے کر امریکا سے بیک ڈور رابطے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ اداروں کے خلاف باتیں کرنے اور پی ٹی آئی بریگیڈ کو اکسانے والے بھی عمران خان ہی ہیں اور اب وہ بند گلی میں پھنس جانے کے بعد ایسی حرکات کرکے سب کا دھیان اپنی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں تاکہ قوتیں عمران خان سے بات کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی جلد ماضی کا قصہ بن جائینگے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان عمران خان کے فتنے کو مسترد کرکے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں اور پاکستان 75 سال تو کیا 75 صدیاں قائم دائم رہے گا۔
مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمن کے اپیل پر ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان منایا گیا
-
وزیراعلیٰ کا امریکی نژاد کارڈینل رابرٹ پرووسٹ کو پوپ منتخب ہونے پر کرسچین کمیونٹی کو مبارکباد
-
’’سلام ہے پاک فضائیہ ، پاکستان آپ پر فخر کرتا ہے‘‘،وزیر اعلی مریم کا خراج تحسین
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سینیٹر شیخ بلال مندوخیل کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کے ان عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا،ملک کادفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، ڈاکٹرطارق فضل چوہدری
-
ہم بدر و حنین کے وارث ہیں، دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنیں گے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کے فور پراجیکٹ پر اجلاس
-
حنا پرویز بٹ کا 16سالہ مقتولہ سدرہ کے گھر جا کر اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل انصاف کی یقین دہانی
-
لاہورہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف فوری گرینڈ آپریشن کا حکم
-
موبائل فو ن سروس میں خلل کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی بھارتی جارحیت کی مذمت
-
چیچہ وطنی،چار اسلحہ بردار ڈاکوؤں نے کاشتکار کو گولی مار کر23ہزار کی نقدی لوٹ لی،ملزم فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.