مقبوضہ کشمیر، پوسٹروں کے ذریعے عالمی برادری کی توجہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کی جانب مبذول کرائی گئی
جمعہ 9 دسمبر 2022 16:23
(جاری ہے)
بھارتی ریاستی دہشت گردی کے متاثرین اور مختلف جیلوں میں نظربند دیگر سیاسی نظربندوں کی تصاویر والے پوسٹروںکے ذریعے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی توجہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی طرف مبذول کرائی گئی ہے۔
پوسٹروں پر درج تحریریوں میں کہاگیا ہے کہ کشمیری عوام کو ان کے حق خودارادیت سمیت تمام بنیادی حقوق سے محروم کردیاگیا ہے ۔ پوسٹروں میں افسوس کا اظہار کیا گیا کہ بھارتی فوجی محاصرے اور تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں اور جعلی مقابلوں میںبے گناہ کشمیریوں بالخصوص نوجوانوں کو قتل کر رہے ہیں اور ان کی میتوں کو تدفین کے لیے ورثا کے حوالے بھی نہیں کیاجاتا ہے ۔پوسٹروں میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کاسخت نوٹس لیں اور تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرانے کیلئے اپنا اہم کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.