
اسحاق ڈار سے معیشت نہیں سنبھل رہی، توقعات پوری کرنے میں ناکام رہے
آئی ایم ایف پاکستان کو کوئی رعایت دینے کے موڈ میں نہیں۔ہمیں تمام شرائط ماننا پڑیں گی،آئی ایم ایف نے ساتھ نہ دیا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کے خطرات بہت زیادہ بڑھ جائیں گے۔سینئر تجزیہ کار
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 15 دسمبر 2022
14:05

(جاری ہے)
ہمیں تمام شرائط ماننا پڑیں گی۔اسحاق ڈار اور مفتاح اسمایل کے درمیان حکومت آنے کے بعد سے ٹھنی ہوئی ہے۔
مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ بنے تو اسحاق ڈار ان کی پالیسیوں پر مسلسل تنقید کرتے رہے۔خیال رہے کہ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ ظاہر کر چکے ہیں۔ مفتاح اسماعیل نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بابائے ڈیفالٹ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اصل میں پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف دکھیلا، معیشت تباہ کرنے والے عمران خان اقتدار کی خاطر آج بھی چاہتے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جب میں وزیرخزانہ تھا تو مشکل فیصلےکیے، جب بھی اقدامات کیے وزیراعظم کی مرضی سے کیے۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ میں اوپن مارکیٹ پریقین رکھتا ہوں لیکن اسحاق ڈار یقین نہیں رکھتے۔ان کا کہنا تھا کہ جب دنیا میں کوئی قرض نہیں دیتا تو آئی ایم ایف قرض دیتا ہے، اس وقت ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچائیں، لاکھ دکاندار ہیں صرف 30 ہزار دکاندار ٹیکس دیتے ہیں، ہم کیا دکانداروں سے دو سے تین ہزار ٹیکس نہیں لے سکتے؟ سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی واپسی تک ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا۔
مزید اہم خبریں
-
عمران خان شدید ذہنی دباؤ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کیخلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلا رہا ہے
-
پی ٹی آئی کے سابق وزیرنوابزادہ محسن علی خان کا بیٹے اور ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
-
جوہری تعطل کے معاملے پر یورپی ممالک اور ایران کے مذاکرات
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار300 روپے کی کمی ہوگئی
-
عوام اس نظام سے سخت تنگ ہے
-
اے پی سی کا بائیکاٹ کرنے والی جماعتیں کس منہ سے صوبے میں ترقی اور امن کی بات کریں گی؟
-
ملک میں انتہائی غربت کی لکیر سے نیچے آبادی کی شرح 16فیصد ہوگئی
-
وزیراعظم کا سٹینڈرڈزاینڈ پورز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر اظہار مسرت
-
خطے کی سب سے زیادہ مہنگی بجلی اور گیس بیچ کر ترقی نہیں ہو سکتی: مفتاح اسماعیل
-
راولپنڈی: میگا فون ، بیٹری سسٹم پر لاؤڈ سپیکرکے ذریعے گلی محلوں اورشاہراہوں پرپھیری لگانے والے لوڈررکشاؤں، ریڑھی، خوانچہ فروشوں کے خلاف کاروائی کا حکم
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ندیم افضل چن
-
ایف آئی اے کا غیرقانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 282 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.