بار الیکشن پنڈادادنخان۔2023-24کانٹے دارمقابلے کے بعد اصغر خان بلوچ ایڈووکیٹ ، صدر جبکہ صاحبزادہ شوکت حیات ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری کی سیٹ کے لیے کامیاب

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 16 جنوری 2023 18:03

بار الیکشن پنڈادادنخان۔2023-24کانٹے  دارمقابلے کے بعد اصغر خان بلوچ ایڈووکیٹ ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جنوری2023ء) بار الیکشن پنڈدادنخان۔ 2023_24۔ جنوری 14۔ بروز ہفتہ الیکشن کمشن جواجہ ناصر خورشید ایڈووکیٹ۔ جاوید اقبال جھمٹ ایڈووکیٹ۔

(جاری ہے)

ساجد ایڈووکیٹ کی نگرانی میں صبح 9 بجے شروع ہوا دن ایک بجے تک پولنگ کا عمل سست رہا جبکہ بعد دوپہر اسمیں تیزی آگء اس دفع صدارت کے عہدے کیلیے راجہ ضمیر احمد بشیر ایڈووکیٹ اور اصغر خان بلوچ ایڈووکیٹ کے ما بین تھا پنجاب بار کونسل کی طرفسے جاری شدہ ووٹر لسٹ کے مطابق کل 109 ووٹر تھے جبکہ مقررہ شدہ وقت تک کل 97  ووٹ کاسٹ ہوئے بظاہر کسی بھی فریق کی واضع اکثریت دکھائی نہیں دے رہی تھی بالاآخر گنتی کا عمل شروع ہوا کانٹے دار مقابلے کے بعد اصغر خان بلوچ ایڈووکیٹ 51 ووٹ لے کر کامیاب قرار دیے گئے جبکہ جنرل سیکرٹری کی سیٹ کیلیے صاحبزادہ شوکت حیات ایڈووکیٹ 49 ووٹ لے کر کامیاب قرار دیے گئے۔