
میں پی ایس ایل 8 میں تیسرے نمبر پر بیٹنگ کروں گا: سرفراز احمد
ہم خوش قسمت ہیں کہ اس سیزن میں ہمارے سکواڈ میں کئی باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں، ہمارے پاس مقامی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کا اچھا امتزاج ہے: سابق کپتان
ذیشان مہتاب
جمعہ 3 فروری 2023
14:24

(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ "ہم ٹیم کی طرف سے مجموعی طور پر بہتر کوشش کے لیے پرامید ہیں۔
ہم خوش قسمت ہیں کہ اس سیزن میں ہمارے اسکواڈ میں کئی باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں، ہمارے پاس مقامی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کا اچھا امتزاج ہے۔ یاد رہے کہ ملتان سلطانز 13 فروری کو افتتاحی میچ میں موجودہ چیمپئن لاہور قلندرز کی میزبانی کرے گی جبکہ پشاور زلمی کراچی کا سفر کرے گی جہاں وہ 14 فروری کو کراچی کنگز سے مدمقابل ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کو ایک اور عبرت ناک شکست
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ شرمناک سلوک
-
کاؤنٹی ناٹنگھم شائر: وکٹ لینے کے بعد پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کی ایک ساتھ جشن منانے کی ویڈیو وائرل
-
بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا
-
شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا قومی ٹیم سرپرائز، کپتان عماد شکیل بٹ سمیت کھلاڑیوں کو صرف 56 سو روپے کا چیک تھما دیا
-
محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
عماد شکیل بٹ کا پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے انکار
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، آئی سی سی کی بھارتی کھلاڑی رشبھ پنت کو تنبیہ
-
مکمل فٹ ہوں مجھے آنکھوں کا کوئی مسئلہ نہیں ‘ علی رضا
-
بگ بیش لیگ :بابراعظم اور اسٹیو استمھ کاایک ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان
-
کلب ورلڈ کپ کے دوران پریزینٹر کے "نامناسب لباس" نے نئی بحث چھیڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.