جمعیت اہلحدیث نے مسلم لیگ (ن) سے 22سالہ الحاق ختم کردیا، انتخابات میں اپنی شناخت سے حصہ لینے کا اعلان
حکومت خواہ شہباز شریف کی ہو زرداری کی یا عمران خان کی ،تمام حکومتیں عوام کو مہنگائی بیروزگاری،غربت اور ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں ،حافظ معتصم الٰہی ظہیر
پیر 13 مارچ 2023 20:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی بڑھتی مہنگائی غربت بے روزگاری اور معیشت کا دیوالیہ ہونے کی ذمہ داری سابق حکومت عمران خان کی غلط اور ناقص منصوبہ بندی اور ناتجربہ کارانہ پالیسیوں پر ہے تاہم علامہ حافظ معتصم الٰہی ظہیر نے ایک سوال کے جواب میں تسلیم کیا کہ حکمران پی ڈی ایم میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کی شمولیت کی بنا پر وہ اپنی پارٹی کو بھی عوام کے سامنے جواب دہ اور ذمہ دار سمجھتے ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کے ساتھ اخلاقیات روایات اور بڑوں چھوٹوں کے احترام اور ہمارے دین تہذیب وثقافت کا جنازہ نکال دیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے معروضی حالات کی وجہ سے اگر چہ قومی اور صوبائی ایوانوں کے انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئے مگر سپریم کورٹ کے احکامات پر الیکشن کمیشن اور تمام آئینی اداروں کو عمل درآمد کر کے آئین کی بالادستی کو یقینی بنانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب اسمبلی کے ہونے والے انتخابات میں ایک سو سے زائد سیٹو ں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.