نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اہلیہ کو طلب کر لیا
بشریٰ بی بی کو 21 مارچ کو طلب کیا گیا ہے،نیب ٹیم طلبی کے نوٹس کی تعمیل کیلئے زمان پارک پہنچ گئی
عبدالجبار
پیر 20 مارچ 2023
12:26
(جاری ہے)
یہ بھی خیال رہے کہ نیب نے 8 نومبر 2022 کو عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کیں،عمران خان پر توشہ خانہ کے تحائف کم قیمت پر لینے کا الزام ہے۔
ڈی جی نیب راولپنڈی توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کی نگرانی کر رہے ہیں،نیب نے کابینہ ڈویژن اور توشہ خانہ سے عمران خان کے تحائف کا ریکارڈ حاصل کیا تھا۔نیب نے کیس میں کابینہ ڈویژن اور توشہ خانہ کے افسران کا ابتدائی بیان قلم بند کیا،نیب کے مطابق توشہ خانہ سے لیے جانے والے تحائف کی تحقیقات کی جا رہی ہیں،قطر کے چیف آف اسٹاف کی جانب سے دئیے جانے والے آئی فون کی انکوائری شامل ہے۔ 2020 میں سعودی شہزادے کی جانب سے دی جانے والی گھڑی،کف لنکس اور انگوٹھی بھی تحائف میں شامل ہے۔ جبکہ توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلئے نیب ٹیم کو بیرون ملک بھی بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا،تحقیقات کرنے والی نیب کی ٹیم یو اے ای بھی گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کی ناکامی اور اپوزیشن کی کامیابی ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہوگیا، حامد میر
-
آج متعدد ٹی وی چینلز پر میرے شیڈول ٹاک شوز پر پابندی لگا دی گئی، شفیع جان
-
متحدہ عرب امارات نے 24 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل کردیں
-
اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے پاسکتے ہیں، طلال چوہدری
-
پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس؛ رہنماؤں نے 10 اکتوبر تک لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز دے دی
-
کسان اتحاد کا کل 25 ستمبر کو کوئٹہ سے اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ شروع کرنےکا اعلان
-
8 فروری2024 کو پولیس اور سول انتظامیہ نے غلط احکامات نہ مان کر عوامی مینڈیٹ کی حفاظت کی تھی
-
وائس چانسلرنے پنجاب یونیورسٹی کے نئے آن لائن الحاق پورٹل کا افتتاح کردیا
-
پی ٹی آئی گورنرراج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے تمام مواد پورا کرتی دکھائی دے رہی ہے، اختیارولی خان
-
خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے.بیرسٹرگوہر
-
نئے مشین ریڈیبل پاسپورٹ کا اجرا بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان کو اس وقت انتشار نہیں، امن، استحکام اور معاشی بحالی کی ضرورت ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.