پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس؛ رہنماؤں نے 10 اکتوبر تک لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز دے دی
اسلام آباد اور راستوں کی بندش حکومت کی بوکھلاہٹ اور تحریک کی کامیابی ہے، لانگ مارچ میں شمولیت کیلئے جےیوآئی اور پیپلزپارٹی سے بھی رابطے تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 24 ستمبر 2026
20:48
(جاری ہے)
پی ٹی آئی قیادت کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کے کردار پر سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا، پارٹی قیادت کے مطابق جے یو آئی (ف) اور پیپلزپارٹی سے رابطے میں ہے۔
اجلاس میں پیپلزپارٹی سے متعلق کہا گیا کہ پی پی قیادت ابھی کھل کر بات نہیں کررہی اور چیئرمین بلاول بھٹو کی وطن واپسی کا انتظار کررہے ہیں۔ اجلاس میں 6 سے 10 اکتوبر کے درمیان اے پی سی بلانے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔پی ٹی آئی قیادت جے یو آئی ایف پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہے، بریفنگ#ARYNews pic.twitter.com/nl34Q4138D
— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) September 24, 2026
مزید اہم خبریں
-
بہاولپورسے 17 سالہ نوجوان کو امریکی ادارے”ایف بی آئی“کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا
-
80ممالک کا آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ‘ایران اور حوثیوں کی مذمت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہورآلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر، فضائی آلودگی کی شرح 210 ریکارڈ
-
حکومت نے ہزاروں کی تعداد میں پولیس رینجرز منگوا لی پھربھی اتنا اعتماد نہیں کہ اتنے روز پہلے ہی سب کچھ بند کر دیا، شہزاد اقبال
-
گرین ٹریکٹر اسکیم میں 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
صوبوں کی تقسیم قبول نہیں، ٹی وی چینلز کے سرویز سے کیا فرق پڑتا ہے؟.شرجیل میمن
-
غزہ کی تعمیرنو کے لیے ٹرمپ امن کمیشن کا 2.45 ارب ڈالر کا منصوبہ پیش
-
حکومت کی ناکامی اور اپوزیشن کی کامیابی ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہوگیا، حامد میر
-
آج متعدد ٹی وی چینلز پر میرے شیڈول ٹاک شوز پر پابندی لگا دی گئی، شفیع جان
-
متحدہ عرب امارات نے 24 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل کردیں
-
اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے پاسکتے ہیں، طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.