اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے پاسکتے ہیں، طلال چوہدری
اللہ نہ کرے کہ ہمارا آمنا سامنا ہو، راستہ لانگ مارچ سے نہیں بات چیت سے کھل سکتا ہے، اگر سومنات بنانے آئیں گے تو نہ سومنات بناسکیں گے اور نہ کچھ لے کر جاسکیں گے، وزیرمملکت برائے داخلہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 24 ستمبر 2026
21:16
(جاری ہے)
راستہ بات کرنے سے کھل سکتا ہے لیکن لانگ مارچ سے راستہ نہیں کھلے گا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چودھری کا کہنا ہے کہ اگلے 24 سے 48گھنٹے میں تحریک انصاف کے ساتھ کوئی معاملہ طے پا سکتا ہے اور ممکن ہے کہ لانگ مارچ کی نوبت نہ آئے اس سلسلے میں تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ہم سے رابطہ تو کیا ہے لیکن ابھی تک کوئی معاملہ طے نہیں… pic.twitter.com/FVBUFTUcLH
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) September 24, 2026
مزید اہم خبریں
-
اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے پاسکتے ہیں، طلال چوہدری
-
پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس؛ رہنماؤں نے 10 اکتوبر تک لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز دے دی
-
کسان اتحاد کا کل 25 ستمبر کو کوئٹہ سے اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ شروع کرنےکا اعلان
-
8 فروری2024 کو پولیس اور سول انتظامیہ نے غلط احکامات نہ مان کر عوامی مینڈیٹ کی حفاظت کی تھی
-
وائس چانسلرنے پنجاب یونیورسٹی کے نئے آن لائن الحاق پورٹل کا افتتاح کردیا
-
پی ٹی آئی گورنرراج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے تمام مواد پورا کرتی دکھائی دے رہی ہے، اختیارولی خان
-
خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے.بیرسٹرگوہر
-
نئے مشین ریڈیبل پاسپورٹ کا اجرا بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان کو اس وقت انتشار نہیں، امن، استحکام اور معاشی بحالی کی ضرورت ہے، احسن اقبال
-
درجہ حرارت بڑھنے کی اصل وجہ گرین ہاؤس گیسز کا پیدا ہونا ہے،پاکستان کا گرین ہاؤس گیسز کے عالمی اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے، ڈاکٹر مصدق ملک
-
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کا گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ، دو نئے ہاسٹلز کا افتتاح، بنو شاہین طالبات سے حلف لیا
-
اگر پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں رُکتا تو خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی نفاذ کے 70 فیصد امکانات موجود ہیں، عاصمہ شیرازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.