عمران خان نا اہلی کیس،کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ
ماضی میں عدم ثبوت پر درخواستیں خارج ہو چکی ہیں،وکیل الیکشن کمیشن،کیوں نہ الیکشن کمیشن کو اس رویے پر بھاری جرمانہ کیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
عبدالجبار جمعرات 30 مارچ 2023 14:59
(جاری ہے)
وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ صرف بتانا چاہتے تھے عدم ثبوت پر ہم یہ کیس خارج کر چکے ہیں،چیف جسٹس نے قرار دیا کہ ہم فیصلے کریں گے پہلے کیس قابل سماعت ہے یا نہیں۔
وکیل نے عدالت میں بتایا کہ عدالتوں فیصلے کے مطابق جھوٹا بیان حلفی دینا والا 62 ون ایف کے تحت نا اہل ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ اگر عدالت اس نقطہ پر پہنچ جائے کہ بیان حلفی غلط تھا تو پھر کیا ہو گا؟ عدالت نے کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ قبل ازیں عمران خان نااہلی کیس میں درخواستگزار نے پٹیشن میں ترمیم کی اجازت مانگی تھی اور عمران خان کا پارٹی سربراہ کا عہدہ بھی چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا۔ درخواستگزار عمران خان کے خلاف 12 نئی دستاویزات لائے اور نئی دستاویزات ریکارڈ پر رکھنے کی 138 صفحات کی تفصیلی درخواست تیار کی۔ درخواستگزار نے کہا کہ عمران خان سے پوچھا جائے کیسے وہ پارٹی کا عہدہ رکھ رہے ہیں،عمران خان کو پارٹی سربراہی اور پبلک آفس کے لیے نااہل قرار دیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.