
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا
چئیرمین تحریک انصاف کو آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری، سابق وزیر اعظم کو این اے 45 کرم سے بھی ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا
محمد علی
منگل 8 اگست 2023
20:48

(جاری ہے)
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے پارٹی چیئرمین کا عہدہ عمران خان کے لیے تاحیات مختص کردیا۔
منگل کے روز پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ہوا، جس میں کور کمیٹی کی متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد چیئرمین کا منصب تاحیات بانی چیئرمین عمران خان کیلیے مختص کردیا گیا۔ کور کمیٹی اجلاس میں چیئرمین عمران خان کی منظوری سے تحریک انصاف نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں کو عدالتِ عظمیٰ کے روبرو چیلنج کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا جبکہ انتخابات کو التوا کا شکار کرنے کی ہر کوشش کی بھرپور قانونی و سیاسی مزاحمت کا اعلان کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی بنیادی حقوق اور شخصی آزادیوں کے تحفظ کیلیے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں کی گئی ترامیم کو بھی عدالتِ عظمیٰ کے روبرو چیلنج کرے گی۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے کہا کہ فسطائی سرکار کی جانب سے قوانین کو خون آشام بنانے کے سلسلے کی راہ روکیں اور حقوق و شخصی آزادیوں کا ہر حال میں تحفظ کریں گے۔ علاوہ ازیں کور کمیٹی نے تحریک انصاف کو ”بلّے“ کے انتخابی نشان سے محروم کرنے کی ہر کوشش کی بھی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ”بلّے“ کا انتخابی انشان بطور جماعت ہمارا حق ہے، سلب کرنے کی قابلِ مذمّت کوشش کی گئی تو ہر ممکن قانونی و سیاسی طریقے سے چیلنج کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
-
معاشی عدم استحکام، متضاد پالیسیاں رئیل اسٹیٹ کے سرمایہ کاروں کو متحدہ عرب امارات کی طرف دھکیل رہی ہیں.ویلتھ پاک
-
جنگی صورتحال؛ ایران اور عراق میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی مشکلات بڑھ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.