
’تم نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی؟‘ پاکستان آئی ہالینڈ کی مشہور بائیک رائیڈر پولیس کے سوالات سے پریشان
پولیس اہلکار ایک سے دوسری اور دوسری سے تیسری پولیس ٹیم کے حوالے کرتے رہے، نورالی نامناسب رویے سے بیزار، ویڈیو یوٹیوب پر اپ لوڈ کردی
فیضان ہاشمی
جمعرات 21 اگست 2025
12:27

(جاری ہے)
نورالی سے مجموعی طور پر چھ الگ الگ پولیس ٹیموں نے انوسٹی گیشن کی، تحقیقات کے دوران ان سے نام پوچھا گیا،عمر پوچھی گئی، دستاویزات چیک کیے گئے، نورالی تعاون کرتی رہیں، جب سوال ہوا کہ 37 سال کی عمر میں شادی کیوں نہیں کی؟ تمہارا شوہر کہاں ہے؟ تو پولیس کے غیر ضروری سوالات پر ہالینڈ کی خاتون بائیک رائیڈر جھنجلا گئی، پولیس والوں سے پوچھا کیا آپ کو کسی خاتون سیاح سے ایسے سوالات کرنے چاہئییں؟ دوسری طرف نورالی کو پاکستان کی مہمان نوازی نے بھی متاثر کیا، ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ نورالی سڑک کنارے بنے ایک پر رکتی ہیں، ناشتے کے بعد ہوٹل والے نے پیسے لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا آپ ہماری مہمان ہیں، اور ان سب چیزوں کے پیسے نہیں چاہئیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور چین کے سٹرٹیجک ڈائیلاگ، دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا
-
آڈیٹر جنرل کاٹیلی کام سیکٹر میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں اور سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف
-
عمران خان کی آٹھ مقدمات میں ضمانت‘ پی ٹی آئی کے لیے بڑا ریلیف
-
افغانستان ’دہشت گرد قوتوں‘ سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کرے گا، چین
-
القادر کیس کے سوا عمران خان کی رہائی میں اب کوئی رکاوٹ نہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
-
بھارت: اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ،پانچ ہزار کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت
-
سپریم کورٹ نے عمران خان کی نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کرلی
-
نو مئی فوج نہیں قوم کا مقدمہ ہے‘ ہر ملوث کردار کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، ترجمان پاک فوج
-
عمران خان کا ذکر ہوا نہ معافی کی بات ہوئی‘ سہیل وڑائچ نے ذاتی مفاد کیلئے کہانی گھڑی، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
’تم نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی؟‘ پاکستان آئی ہالینڈ کی مشہور بائیک رائیڈر پولیس کے سوالات سے پریشان
-
عمران خان کی نو مئی کے مقدمات میں ضمانت منظور
-
امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل کو مرد آہن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.