
آرمی چیف کا جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ کا دورہ
سکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی،پاکستان میں مکمل امن و استحکام واپس آئے گا،جنرل عاصم منیر
عبدالجبار
بدھ 23 اگست 2023
17:38

(جاری ہے)
پاکستان میں مکمل امن و استحکام واپس آئے گا،دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ریاست پاکستان کے سامنے سرنڈر کرنا ہو گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں 6 جوان شہید ہو گئے تھے۔ جنوبی وزیر ستان کے علاقے آسمان منزہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا،سکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے اور 2 دہشت گرد زخمی ہوئے تھے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ فائرنگ کے نتیجے میں 6 جوان بھی بہادری سے لڑتے شہید ہوئے،علاقے میں دہشت گردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن جاری رہا۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ مسلح افواج دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں،بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ جبکہ پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بنا ئی تھی، 29 جولائی سے 3 اگست تک در اندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
یو این منشور کے 80 سال: جنگ کی راکھ سے امید کی کلی پھوٹنے کا عمل
-
سری لنکن حکومت سے سخت گیر آن لائن قوانین واپس لینے کا مطالبہ
-
اسد حکومت کے بعد بھی شام منشیات کا گڑھ، یو این او ڈی سی
-
نواز شریف نے جب بھی مزاحمت کی ڈیل کرنے کے لیے کی
-
غزہ: ایک تہائی آبادی کو مسلسل فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی
-
فنا نس بل 2025 میں 6 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ دارکو ٹیکس سے استثنا دے دی گئی
-
خواجہ آصف کا باپ بھی ضیاء الحق کے قدموں میں بیٹھا کرتا تھا اس کی نوکری کرتا تھا
-
عمران خان قید میں ہے لیکن جعلی حکمرانوں کے اعصاب پر سوار ہے
-
26ویں ترمیم کے بعد کنٹرولڈججز ہیں، عمران خان کی رہائی کیلئے ریاستی اداروں سے کوئی امید نہیں
-
اسٹیبلشمنٹ ہماری اپنی ہے، ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے میں کوئی شرم نہیں
-
دنیا نے دیکھا کہ 5 دن کی جنگ سے خطے کا چوہدری ایک مزارع بن گیا
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ایک اور ٹیکس بم گرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.