
پی ٹی آئی کے 3 اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
سابق رہنماں نے 9 مئی واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل کا جلد اعلان کرینگے
دانش احمد انصاری
بدھ 20 ستمبر 2023
00:02

(جاری ہے)
پنجاب کے علاقے بورے والا سے بھی سابق رکن پنجاب اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کی تین بڑی شخصیات نے پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 157 میاں افضل کریم بیٹو بھی پی ٹی آئی کو داغ مفارقت دے گئے آج سے چند روز قبل میاں افضل کریم کو لاہور میں پولیس نے گرفتار کیا تھا ان کی طرف سے پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں انہوں نے سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کیا اور کہا کہ 9 مئی کے واقعہ سے پاکستان اور پاک فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے جو ناقابل برداشت ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں فوج ہے تو پاکستان ہے آئندہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ دوستوں اور حلقہ کے عوام کی مشاورت سے کروں گا.مزید اہم خبریں
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب نے نیا خط لکھ دیا
-
کراچی میں بارش کی تباہی، 16 افراد جاں بحق
-
ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی نے کراچی سے ایک سیٹ نہیں جیتی لیکن مقتدرہ نے تمام سیٹیں بانٹ دیں
-
وزارت آئی ٹی کے ماتحت ادارے میں اربوں روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف
-
میں نے 26ویں ترمیم والے دن کہا تھا کہ 27ویں ترمیم بھی آئے گی
-
چینی وزیر خارجہ اہم ترین دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
-
پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی
-
پاکستان کی ترقی اور کامیابی کا تسلسل جو نظر آرہا ہے وہ آرمی چیف کی وجہ سے ہے
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جرمنی
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
-
انسان دوستی کے عالمی دن پر امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور
-
جیل میں بند فلسطینی رہنماء کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.