
سابق وزیراعظم پاکستان آئی آئی چندریگرکی 63 ویںبرسی منگل کو منائی جائیگی
ہفتہ 23 ستمبر 2023 12:49

(جاری ہے)
آپ نے ممبئی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور احمد آباد میں وکالت شروع کی۔
1940ء سے 1945ء تک بمبئی مسلم لیگ کے صدر بھی رہے۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان کی مرکزی کابینہ میں اگست 1947ء تا مئی 1948ء اور اگست 1955ء تا اگست 1956ء وزیر رہے۔فروری 1950ء تا نومبر 1951ء صوبہ سرحد اور نومبر 1951ء تا مئی 1953ء صوبہ پنجاب کے گورنر رہے۔آپ 17 اکتوبر 1957ء سے 16 دسمبر 1957ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔آئی آئی چندریگر نے 26 ستمبر1960ء کو وفات پائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب سے ابھی سیلاب کا خطرہ پوری طرح سے ختم نہیں ہوا
-
سندھ میں بند مضبوط اور اونچے ہیں، 12لاکھ کیوسک ریلے کو برداشت کرسکتے ہیں
-
"میرے گھر میں مجھے سارے گُڑیا کہہ کر بلاتے ہیں، میں بھی گُڑیا ہوں"
-
ملک میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا
-
وفاقی وزیرمصدق ملک کے الفاظ ہیں کہ چند ہاؤسنگ سوسائٹیز کو بچانے کیلئے لاکھوں لوگوں کو ڈبو دیا
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے
-
دریائے راوی کے اندر غیر قانونی طور پر 12 ہزار کنالز پر ہاوسنگ سوسائٹی تعمیر کرنے والا مالک گرفتار
-
خواجہ آصف کو نشان امتیاز دیں یا نشان جرات مجھے کوئی اعتراض نہیں
-
ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان
-
خیبرپختونخواہ کو دہشتگردی، منشیات کی اسمگلنگ اور موسمیاتی تبدیلی کے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے
-
ملک میں سونے کی قیمت بڑھ کر3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
عید میلاد النبیﷺ کی آمد، رمضان المبارک اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کی بھی پیشن گوئی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.