سرینگر میں تاجروں، کسانوں اور ٹرانسپورٹرز کا مودی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف احتجاج
مقبوضہ جموں وکشمیر کو گزشتہ دو دہائیوں میں اپنے بدترین بجلی بحران کا سامنا ہے اور خطے میںبجلی کی شدید قلت پائی جاتی ہے
پیر 27 نومبر 2023 14:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مقبوضہ جموں وکشمیر کو گزشتہ دو دہائیوں میں اپنے بدترین بجلی بحران کا سامنا ہے اور خطے میںبجلی کی شدید قلت پائی جاتی ہے جبکہ وادی میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہسپتال بحران کا شکار ہیں اور صنعتوں کے ساتھ ساتھ دیگر اہم شعبے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایک اور تاجر رہنما غلام نبی ملک نے کہا کہ سیب کی صنعت سے جموں و کشمیر کے ہزاروں گھرانوں کو روزی روٹی وابستہ ہے لیکن سیب کے کاشتکار پریشان ہیں۔ایک اور کسان رہنما محمد افضل پرے نے غیر ملکی سیبوں پر 100فیصد درآمدی ڈیوٹی، سیب کے کاشتکاروں کو رعایتی نرخوں پر کھاد اور کیڑے مار ادویات کی فراہمی اور سیب پیدا کرنے والے اضلاع کو کولڈ اسٹوریج کی سہولت کا مطالبہ کیا۔ٹرانسپورٹر رہنما ظہور احمد راتھر نے کہا کہ علاقے میں ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انہیں ماہانہ بنیادوں پر فٹنس سرٹیفکیٹ فراہم کرنے کو کہا جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ غیر مقامی ٹرانسپورٹرز بغیر اجازت کے کام کر رہے ہیں جس سے مقامی ٹرانسپورٹرز کا جینا محال ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.