
لیاقت پور کو ضلع کا درجہ دینے سمیت تمام بنیادی مسائل حل کریں گے،سید حامد سعید کاظمی
منگل 19 دسمبر 2023 20:06
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے معتقدین، مریدین اور حلقہ احباب کو ہدایت کی کہ وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 169 سے مخدوم سید مرتضیٰ محمود، صوبائی حلقہ پی پی 255 سے سردار غضنفر علی لنگاہ، پی پی 256 سے قاضی احمد سعید اور پی پی 257 سے میاں اسلام اسلم کی بےلوث اور مکمل حمایت کریں اور انہیں کامیاب کروائیں۔
سابق گورنر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی چنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا کہ لیڈر وہ نہیں ہوتا جو پولیس کے ذریعے مخالفین اور مظلوموں پر جھوٹے مقدمات درج کرائے انہوں نے کہا کہ چولستانیوں کو میرٹ پر زمین کی الاٹمنٹ کروائی جائے گی لیاقت پور کے عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیئے پاکستان پیپلز پارٹی اور یہاں سے کامیاب ہونے والے نمائندگان بھرپور کردار ادا کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ مخدوم مرتضی کو کامیاب کر کے لیاقت پور کے عوام فخر محسوس کریں گے ۔\378مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.