
(ن) لیگ کا فیصل آباد ڈویژن سمیت جھنگ اورٹوبہ ٹیک سنگھ اضلاع کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے پارٹی امیدواروں کا اعلان
جمعرات 11 جنوری 2024 00:30
(جاری ہے)
بدھ کو چیئرمین الیکشن سیل محمد اسحاق ڈار کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 93 سے سید محمد رضا بخاری، این اے 94 سے قیصر احمد شیخ، این اے 95 سے آزاد علی تبسم، این اے 97 سے علی گوہر خان، این اے 98 سے چوہدری محمد شہباز بابر، این اے 99 سے محمد قاسم فاروق، این اے 100 سے رانا ثناء اللہ، این اے 101 سے عرفان منان، این اے 102 سے چوہدری عابد شیر علی، این اے 103 سے حاجی محمد اکرم انصاری، این اے 104 سے راجہ ریاض احمد، این اے 105 سے چوہدری خالد جاوید، این اے106 سے جنید انوارچوہدری، این اے 107 سے چوہدری اسد الرحمن، این اے 108 سے مخدوم سید فیصل صالح حیات اور این اے 110 سے محمد آصف معاویہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہونگے جبکہ پنجاب اسمبلی کے حلقوں پی پی 94 سے مہر شاہ بہرام برال، پی پی 95 سے محمد الیاس، پی پی 97 سے ثقلین انور سپرا، پی پی 99 سے محمد شعیب ادریس اسی طرح ضلع جھنگ میں مخدوم فیصل صالح حیات ایک صوبائی اسمبلی کی نشست پر بھی الیکشن لڑیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
کراچی،پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کئی سال بعد بچے سمیت قتل
-
پہلی مرتبہ پاکستان کے بانڈز کی لین دین اضافی قیمت پر ہورہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاکستان رواں برس قرضوں کی مد میں کتنی رقم ادا کرے گا گورنر اسٹیٹ بینک نے تفصیل بیان کردی
-
مزدوروں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی ، حکومت پنجاب کا تاریخی قدم
-
پنجاب بھر میں 1289 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1490 زخمی
-
پنجاب میں ہزاروں سرپلس اساتذہ کے تبادلوں کا معاملہ
-
مزدورکی تنخواہ 37 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پرحکام سے جواب طلب
-
راول ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ، کورنگ نالے میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع
-
وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری سے ڈائریکٹر آل چائنہ فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کی قیادت میں چینی کاروباری وفد کی ملاقات
-
میر صادق سنجرانی کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایرانی حکام نے راجے روتک تجارتی گزرگاہ کو دوبارہ کھول دیا
-
سینیٹرعرفان صدیقی کی بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی لوک سبھا میں حالیہ تقریر پر شدید تنقید
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اربعین پر جانے والے زائرین کے لیے سفری مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.