یوتھ فورم فارکشمیرکے زیراہتمام یوم حق خود ارادیت کے حوالے سے ہائیو کلفٹن میں سیمینارکا انعقاد ،
جمعرات 11 جنوری 2024 14:50
(جاری ہے)
کشمیری 5 اگست 2019 کے بھارتی حکومت کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور حالیہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
جب تک ہمیں اپنی منزل نہیں مل جاتی ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور دنیا کے ہر فورم پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کریں گے۔ مقررین نے بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ اپنی قراردادوں پر عمل کرواتے ہوئے مسلہ کشمیر حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔ پروگرام کے آرگنائزرز عائشہ رشید اور ایم نعمان خان نے تمام رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کو یادگاری شیلڈز پیش کیں اور پروگرام کے اختتام پر کشمیر پر ٹیبلو پیش کرنے والے بچوں کو یوتھ فورم فار کشمیر انٹرنیشنل کی جانب سے تعریفی اسناد دی گئیں ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.