سونمیانی میں البیزا تھری 2024 مشق کا انعقاد
آرمی چیف نے مختلف ایئرڈیفنس ویپن سسٹم کی فائرنگ کا مشاہدہ کیا، ہائی ٹو میڈیم ایئرڈیفنس ویپن کا یہ پہلا تاریخی کامیاب تجربہ تھا، مسلح افواج ابھرتے خطرات سے نمٹنے کیلئے دفاعی سسٹمز کو جدید بنا رہی ہے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خطاب
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 12 جنوری 2024
21:17
(جاری ہے)
آرمی چیف نے اہداف کے حصول میں کور آف آرمی ایئرڈیفنس کی آپریشنل تیاری کو سراہا۔آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔
کورکمانڈر کراچی اور کورکمانڈرآرمی ایئرڈیفنس نے بھی مشق کا مشاہدہ کیا۔انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن اور انسپکٹر جنرل آرمز نے بھی مشق کا مشاہدہ کیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آرمی ایئرڈیفنس سنٹر کا بھی دورہ کیا۔ آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہائی ٹو میڈیم ایئرڈیفنس ویپن کا یہ پہلا تاریخی کامیاب تجربہ تھا۔مزید اہم خبریں
-
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
-
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی واپسی
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست جنگ کے دوبارہ آغاز کا خدشہ
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
-
موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
جنونی شخص کی خاتون سمیت 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی، دو بچے زخمی
-
سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں ،انکی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں‘رانا ثنا اللہ
-
ایران نے نیا سفارتی فارمولا پیش کردیا، نئی تجاویز کی تفصیلات جاری، ٹرمپ کی سرد مہری
-
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.