
قطری حکمران خاندان کے فرد کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید و جرمانہ
سابق قطری وزیر خزانہ علی شریف سابق وزیراعظم کے بھائی ہیں‘ شیخ نواف بن جاسم بن جبورالثانی بھی جرم میں ملوث پائے گئے
ساجد علی
جمعرات 18 جنوری 2024
15:29

(جاری ہے)
عدالتی حکم سے معلوم ہوا ہے کہ قطری حکمران خاندان کے ایک اعلیٰ عہدے دار اور قطر کے سابق وزیراعظم کے بھائی شیخ نواف بن جاسم بن جبور الثانی بھی اس جرم میں بالواسطہ ملوث پائے گئے اور عوامی فنڈز کے غلط استعمال کے مرتکب ہوئے، جس پر انہیں 6 سال قید اور 825 ملین ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی جب کہ مجموعی طور پر علی شریف اور شیخ نواف کو 14 دیگر افراد کے ساتھ مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اس جرم میں ان تمام افراد کو 10 جنوری کو سزا سنائی گئی، تاہم افراد سزا کے خلاف اپیل بھی کر سکتے ہیں۔
فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ قطر کے حکمران خاندان کے ان دونوں اہم افراد نے مقدمے کی سماعت کے دوران الزامات کے جواب میں کوئی درخواستیں داخل کیں یا نہیں تاہم علی شریف کے وکلاء نے سزا پر تبصرہ کرنے کے لیے رائٹرز کی درخواست کا کوئی جواب نہیں دیا، علی زریف نے گرفتاری کے بعد سے عوامی طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جب کہ تبصرہ کے لیے شیخ نواف سے رابطہ نہ ہوسکا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.