
ن لیگ کے افتخار احمد بھنگو پی ٹی آئی میں شامل
سابق رکن پنجاب اسمبلی عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض تھے
فیصل علوی
جمعہ 19 جنوری 2024
15:18

(جاری ہے)
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے عام انتخابات کے ٹکٹوں کی تقسیم میں دانیال عزیز کو بھی نظر انداز کر دیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا۔
مسلم لیگ ن نے نارووال کے حلقے سے دانیال عزیز جبکہ گجرات سے چودھری جعفر اقبال کوبھی پارٹی کاٹکٹ جاری نہیں کیا تھا۔ ٹکٹ نہ ملنے پردانیال عزیزکا کہنا تھا کہ اس وقت عوام کیلئے سب سے اہم معاملہ مہنگائی کا ہے۔ میں انتخابات میں ضرور حصہ لوں گا کیونکہ میں نے مہنگائی ختم کر کے دکھانی ہے، اگرمجھ سے مہنگائی پر بات کرنے پر یہ سلوک ہوتا ہے تو ٹھیک ہے، میں ہر فورم پربات کرتا رہوں گا اورمیں این اے 75 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑوں گا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میری اہلیہ بھی آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی قیادت میں کسی سے بھی بات نہیں کی کیونکہ مجھے بھیک میں پارٹی ٹکٹ نہیں چاہئے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.