چوہدری عبدالمجید کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے افتتاح کی مذمت
بھارتی سپریم کورٹ کا ایودھیا میں سولہویں صدی کی تعمیر شدہ تاریخی بابری مسجد کو ہندوں کے مندر کی جگہ قرار دینا اقلیت کش ،ہندو توا پالیسی کا نتیجہ ہے ، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
بدھ 24 جنوری 2024 23:09
(جاری ہے)
اب بھارتی انتہا پسند ہندوں کے اس اقدام سے بھارت میں مسلمانوں کے دیگر مقدس مقامات بھی محفوظ نہیں رہ سکیں گے۔
انہوں نے کہاکہ بھارتی انتہا پسند حکمران نریندر مودی مسلمانوں کا قاتل اور انسانیت کا دشمن ہے۔بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنا ہندو توا پالیسوں کا نتیجہ ہے۔ پوری امت مسلمہ اور اقوام متحدہ بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی عبادت گاہوں اور مقدس مقامات کے ساتھ کھلے عام کھلواڑ کو بند کروائیں۔1992 میں بھی بھارتی سیکورٹی فورسز کی موجودگی میں ہندوں انتہا پسندوں نے تاریخی بابری مسجد پر حملہ کرکے مسجد کوشہید کردیا تھااب نام نہادبھارتی سپریم کورٹ کے جعلی اور متعصبانہ فیصلے کی ذریعے مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا کوئی قانونی جواز نہیں۔بھارت اپنے آپ کو بڑا سیکولر ازم کا داعی سمجھتا ہے لیکن وہ مسلمانوں کے مذہبی عبادت گاہ کو تحفظ دینے کے بجائے طاقت کے زور پر مندر تعمیر کروا رہا ہے اس ہے اس کی سیکولر ازم کی قلعی کھل گی ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.