جی ڈی اے امیدواروں کی الیکشن مہم عوامی پذیرائی ،سونے کے تاج پہنائے گئے
جمعہ 26 جنوری 2024 23:00
(جاری ہے)
جن لوگوں کو آپ ہمیشہ ووٹ دے کر کامیاب کرتے آئیے ہے وہ اب کہاں ہے۔عوام کی حالت دیکھ کر رونا آتا ہے۔ سرہاری کے منگھار محلہ میں ایک گھر کے سب لوگ بیمار ہے۔ان کو نہ صاف پانی میسر ہے اور نہ ہی بنیادی سہولیات میسر ہے۔
پ پ والوں نے سندھ کو موئن جو دڑو بنا دیا۔انھوں نے کہا کہ بیورو کریسی کا لوٹ لوٹ کر پیٹ نہیں بھرتا۔عوام کو جانور سمجھ رکھا ہے۔جی ڈی اے اقتدار میں آکر عوام کے دکھ سکھ کی ساتھی بنے گی۔انھوں نے کہا کہ سندھ پر 15سال سے قابض حکمراں جماعت نے عوام کیڑا مکوڑا سمجھ رکھا ہے سندھ میں کرپشن کا بازار گرم ہے تمام ادارے کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوچکے ہے۔سیلاب متاثرین کی امداد بھی یہ ظالم حکمران ہڑپ کرگئے۔#مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع حسین پنجاب میں انڈسٹریز کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب
-
قومی اسمبلی میں کل صدر مملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
لاہور میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی منظور وٹو خاندان سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی تمام کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز کو ڈینگی سرویلنس کو تیز کرنے کی ہدایت
-
عوامی جمہوری سیاسی قیادت قومی عوامی مفاد میں مذاکرات کیلئے تیار رہتی ہے ، نیئرحسین بخاری
-
آزادی اظہار کی علمبردار پیپلز پارٹی ہی ہے ، میڈیا کی خدمت کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے: شرجیل میمن
-
ملتان،موبائل شاپ پرڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ڈاکوسمیت 2افرادہلاک
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کلینک آن ویل پروگرام کا آغاز
-
سندھ کے عوام کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں : شرجیل انعام میمن
-
شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والی فیملی کو 9 مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.