بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا،مولانا فضل الرحمن
ہفتہ 27 جنوری 2024 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں وطن عزیز میں خوشحالی چاہیے۔ مجھے کہا جا رہا ہے کہ لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے، اگر کسی طاقت ور کا ہاتھ غریب کے گریبان تک آئے گا تو وہ ہاتھ توڑ دیں گے۔
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی بات کی جارہی ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم نے یہاں امریکا کو چلنے دیا نہ یہودیوں کو، امریکا افغانستان میں شکست کھا کر بھاگ چکا ہے، امریکا کی دفاعی قوت چین اور روس سے کمزور ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کی فوج میں نئی بھرتیاں نہ ہونے کے برابر ہیں، امریکا کے 52 ریاستیں آپس میں لڑ رہی ہیں اور الگ ہونے کی دھمکیاں دے رہی ہیں۔انہوںنے کہاکہ امیر جے یو آئی (ف) نے بتایا کہ اسرائیل اور حماس کی لڑائی ہوئی، حماس کو دہشت گرد تنظیم کہا گیا، ہم قطر گئے اور حماس کی قیادت سے ملاقات کی۔انہوںنے کہاکہ غزہ کی آبادی پر مسلسل اسرائیلی بمباری جاری ہے، اب تک 25 ہزار بے گناہ عام شہری شہید ہوچکے ہیں جن میں 70 فیصد بچے اور خواتین شامل ہیں۔انہوںنے کہاکہ انہیں فلسطینیوں کی نسل کشی کی کس نے اجازت دی ہے، امریکا اور پوری دنیا انسانی حقوق کی بات کرتی ہے، امریکا اور یورپ اسرائیل کو سپورٹ کررہے ہیں، انہیں شرم آنی چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.