
صنم جاوید ضمانت پر رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو شادمان تھانہ حملہ کیس میں گرفتارکیا گیا،پولیس صنم جاوید کو لیکر کوٹ لکھپت سے روانہ ہوگئی
فیصل علوی
پیر 29 جنوری 2024
10:15

(جاری ہے)
صنم جاوید کی جانب سے شکیل پاشا ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے صنم جاوید نے مسلم لیگ ن کی آفس کو جلانے کے مقدمہ میں ضمانت دائر کر رکھی تھی، ڈپٹی پراسیکیوٹر عبد الجبار ڈوگر نے ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کی۔
ڈپٹی پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزمہ صنم جاوید نے عوام کو جلاو گھیراو پراکسایا، ملزمہ نے خود بھی پیٹرول بم پھینکے۔ مقدمہ کا چالان بھی جمع ہوچکا ہے کیس کا کچھ دن میں فیصلہ ہو جائے گا۔ تھانہ ماڈل ٹاون پولیس نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کیخلاف مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے صنم جاوید کے کاغذات مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے انہیں تینوں حلقوں میں الیکشن لڑنے کا حکم جاری کیا تھا۔عدالت نے صنم جاوید کی اپیلیں منظور کیں تھیں۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید خان کو 2 قومی اور ایک صوبائی حلقے میں الیکشن لڑنے کیلئے انتخابی نشان الاٹ کردیئے گئے تھے ۔آزاد امیدوار صنم جاوید خان کو ریٹرننگ افسروں نے دو قومی اور ایک صوبائی حلقے میں الیکشن لڑنے کیلئے انتخابی نشان الاٹ کردیئے، ریٹرننگ افسروں کی جانب سے حلقہ این اے 119 سے ریکٹ، این اے 120 سے تصویر والا فریم اور پی پی 150 سے تکیہ کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا، حلقہ این اے 119 میں صنم جاوید کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز الیکشن لڑرہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
-
معاشی عدم استحکام، متضاد پالیسیاں رئیل اسٹیٹ کے سرمایہ کاروں کو متحدہ عرب امارات کی طرف دھکیل رہی ہیں.ویلتھ پاک
-
جنگی صورتحال؛ ایران اور عراق میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی مشکلات بڑھ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.