
سندھ حکومت کی تشکیل کے بعد بلاول بھٹو کی قیادت میں کراچی کی ترقی کا سفردوبارہ شروع کریں گے،آصف خان
ہفتہ 17 فروری 2024 22:18
(جاری ہے)
اس موقع پرسرورخان غازی،عبدالحق دیگررہنما بھی موجود تھے۔ آصف خان نے کہاکہ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی نے عام انتخابات میں ملک گیرکامیابی حاصل کی ہے،کراچی کے انتخابی نتائج پرچیئرمین بلاول بھٹو نے جن تحفظات کااظہارکیا ہے وہ کراچی کے کارکنان کی دل کی آوازہیں،مخالفین بھی اس کا برملااعتراف کررہے ہیں کہ کراچی انتخابات میں پیپلزپارٹی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے تھا مگرکراچی کا مینڈیٹ جس طرح چوری کیا گیا اس پرجیتنے والے بھی متعجب ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کراچی کے انتخابی نتائج سے متعلق پارٹی قیادت جوفیصلہ کرے گی اس پرعمل کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ این اے 235 میں مسلح افراد کی جانب سے انتخابی عمل ہائی جیک کرنے کے خلاف سائرہ سجاد سمیت خواتین کارکنان اورپارٹی ورکرز نے جان کی پروا نہ کرتے ہوئے مزاحمت کی مگراس کے باوجود پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چوری کرکے کراچی کسی اورکے حوالے کردیا گیا۔انہوں نے کہاکہ انتخابی نتائج کی پروا کیے بغیراپنے حلقہ انتخاب سمیت کراچی میں ترقی کا سفربلاول بھٹو کی قیادت میں جاری رہے گا،سندھ حکومت کی تشکیل کے بعد کراچی میں ترقی کا عمل دوبارہ شروع ہوگا،عوامی مسائل کے حل کے لیے یوسی سطح تک جائیں گے۔#مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر چنیوٹ میں دریائے چناب کے کنارے حفاظتی اقدامات مزید سخت
-
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈیمز کا بننا ناگزیر ہے ‘ گورنر پنجاب
-
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا شاہدرہ اورمولن وال کا دورہ ، سیلابی صورتحال اورریلیف سرگرمیوں کا جائزہ
-
سرکاری حج اسکیم ،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے
-
ورکرز ویلفئر بورڈ کے تحت صوبے کے مختلف کارخانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو مفت حج پر بھیجنے کے لیے قرعہ اندازی
-
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی زیر صدارتڈ یپارٹمنٹل پرو موشن بورڈ کا اجلاس
-
2022 کا سیلاب ، وزیرخزانہ نے عالمی فنڈنگ کے حصول کیلئے قابلِ عمل منصوبہ پیش نہ کیے جانے کا اعتراف کرلیا
-
بی آئی ایس پی فنڈز سے غیرمستحق سرکاری ملازمین کو رقوم دینے کا انکشاف
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
-
بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا
-
دریائوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے سے متعد د بیماریاں پھیل سکتی ہیں ،بلدیہ اعلیٰ سکھر
-
وزیر اعلی مریم نواز کاستھرا پنجاب ورکرز کو کم ازکم تنخواہ نہ دینے پر برہمی کااظہار، کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.