قیام پاکستان و استحکام پاکستان میں علماء کرام کی خدمات قابل ستائش ہیں،مولاناقاضی محمودالحسن اشرف

پیر 25 مارچ 2024 14:24

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2024ء) قیام پاکستان و استحکام پاکستان میں علماء کرام کی خدمات قابل ستائش ہیں۔پاکستان کے بنانے میں حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی کی سرپرستی میں شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی نے جمیعت علماء اسلام کے پلیٹ فارم سے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔علماء کرام اور دینی جماعتیں پاکستان کی بقا کے لیے بھی بھر پور کردار ادا کریں گی۔

انڈیا اور ایران نے ہمیشہ پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گونپا ہے۔23مارچ کویوم پاکستان ذوق وشوق سیمنایاگیا۔امیر ajkjui و صدر اتحاد تنظیمات دینی مدارس مولاناقاضی محمودالحسن اشرف نے مرکز سواداعظم اہل السنت والجماعت میں خطاب کرتیہوے کہا دینی مدارس پاکستان کینظریہ اور استحکام کیلیے ہمیشہ افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں. انہوں نے کہا یہ مدارس صفہ کے نبوی مدرسہ کی شاخیں اور مقاصد نبوت کے محافظ و امین ہیں۔

(جاری ہے)

ایرانی اسراییلی جارحیت کے مقابلہ میں دینی مدارس پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اورکھڑیرہین گے وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق مدارس۔اسلام اورنظریہ پاکستان کی حفاظت اور خدمت میں مصروف عمل ہیں۔صحابہ کرام ؓہدایت کے روشن ستارے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صدر اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ آزاد کشمیر و امیر ajkjui مولانا قاضی محمود الحسن اشرف،جنرل سیکرٹری مولانا عبد المالک صدیقی ایڈوکیٹ، ودیگرنیکیا۔انہوں نے کہا ریاست پاکستان میں موجود جملہ دینی مدارس پاکستان کی حفاظت،بقا و سلامتی کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر بارود کی