مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں پریس کو دبانے کے لیے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے،تجزیہ نگار
اتوار 31 مارچ 2024 14:05
(جاری ہے)
انہوں نے بین الاقوامی میڈیا کے اداروںپر زور دیا کہ وہ آگے آئیں اور علاقے میں آزاد صحافت کو بچائیں۔سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں صحافی انتہائی مشکل حالات میں کام کررہے ہیں اور علاقے میں 1989سے اب تک متعدد صحافی قتل اور زخمی ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے بارے میں آر ایس ایس سے وابستہ بھارتی میڈیا کی جانبدارانہ رپورٹنگ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے بارے میں من گھڑت اورجھوٹی خبروں سے عیاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے زیر اثر بھارتی ذرائع ابلاغ مقبوضہ علاقے کی اصل صورتحال کے بارے میں غلط اورجھوٹی خبریں پھیلارہے ہیں۔ماہرین نے کہاکہ کشمیر کے بارے میںبھارتی میڈیاکی اشاعت ونشریات کو پیشہ ورانہ صحافت کا فسانہ قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ بھارتی صحافی اور ٹی وی اینکرز وہی بیان کر رہے ہیں جو کشمیر کے بارے میں مودی حکومت کی سرکاری پالیسی ہوتی ہے۔سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے افسوس کا اظہار کیا کہ بھارتی ذرائع ابلاغ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں سے بین الاقوامی توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.