عامر یاسین چوہدری کو کوٹلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اضافی قلمدان سونپ دیاگیا

اتوار 31 مارچ 2024 14:05

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2024ء) وزیراعظم آزاد کشمیر نے وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ وسول ڈیفنس ریسکیو 1122 عامر یاسین چوہدری کو کوٹلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اضافی قلمدان سونپ دیا،محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے نوٹیفکیشن جاری،تفصیلات کے مطابق فرزند صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ہردلعزیز نوجوان وزیر حکومت کو شاندار کارکردگی کی بنا پر وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ وسول ڈیفنس ریسکیو 1122 عامر یاسین چوہدری کو کوٹلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔