اگر شہباز شریف نے گریڈ 17 سے 21 کو چار تنخواہیں دی ہیں تو ملک میں خزانہ ہوگا، خورشید شاہ
ملکی معیشت 2018ء سے تباہی کی حد تک آگے بڑھی، معیشت آئی ایم ایف کی شرائط سے نہیں بہتر ہونے کی، ہمیں خود اپنی معیشت بہتر کرنی ہوگی، بیان
جمعہ 12 اپریل 2024 13:10
(جاری ہے)
خورشید شاہ نے کہا کہ ملکی معیشت 2018ء سے تباہی کی حد تک آگے بڑھی، معیشت آئی ایم ایف کی شرائط سے نہیں بہتر ہونے کی، ہمیں خود اپنی معیشت بہتر کرنی ہوگی، ہمارے ملک میں استحکام نہیں رہا جس کے باعث معیشت مسلسل خراب ہوتی چلی گئی۔
پی پی رہنما نے کہا کہ یقین ہے اپنے ملک کو پاؤں پر کھڑا کرسکتے ہیں، پاکستان کو ٹھیک کرنے کیلئے سیاستدانوں اور تمام اداروں کو سوچنا ہوگا، حکومت کو مشورہ ہے پارلیمنٹ میں ہر چیز میں اعتماد میں لیکر فیصلہ کرے، اگر پارلیمنٹ کو ربر اسٹیمپ سمجھا جائے گا تو پھر ایسی صورتحال ہی ہوگی۔سید خورشید شاہ نے کہا کہ جو اسلحہ ملک کے دیگر صوبوں کی پولیس کے پاس ہے وہ سندھ کی پولیس کو بھی دیا جائے، وہ اسلحہ سندھ پولیس کو مل جائے تو تین ماہ میں کچے سے ڈاکوؤں کا خاتمہ ہوجائے گا۔انہوںنے کہاکہ کرمنلز کے پاس اسلحہ کہاں سے آتا ہے جبکہ سندھ پولیس کو اجازت نہیں دی جاتی۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.