جموںو کشمیر پر بھارت کا قبضہ جدید دور کی استعماریت کا بدترین مظہر ہے، حریت کانفرنس
بھارت کی تسلط پسندانہ ذہنیت اسے جموں و کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کو تسلیم کرنے سے روک رہی ہے
ہفتہ 13 اپریل 2024 14:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ کشمیر بھارت کا ہرگز اندرونی معاملہ نہیں ، یہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ کشمیریوں کا حق خودارادیت 76برس سے دبا رکھا ہے ، وہ جموں و کشمیر کے بارے میں اپنے بین الاقوامی وعدوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے لہذا دنیا کو چاہیے کہ وہ ان وعدوںکی پاسداری کیلئے اس پر دبائو ڈالے۔ترجمان نے مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی پاس کر دہ قراردادوں کے مطابق حل کرانے کیلئے کردار ادا کرے۔انہوں نے واضح کیا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و ترقی کیلئے مسئلہ کشمیرکا حل ناگزیر ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.