چیئرمین معائنہ کمیشن کی عوام اور سیاحوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل
مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ کانیلم میں بارشوں،برفباری سے ہونیوالے جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس
منگل 16 اپریل 2024 17:42
(جاری ہے)
حکومتی اقدامات کے ساتھ ساتھ عوام الناس میں ماحول کو تباہی سے بچانے کے لیے شعور پیدا کیا جائے تاکہ اس قسم کے نقصانات سے بچا جاسکے۔
پیر مظہر سعید شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنی سطح پر جنگلات،جنگلی حیات،جڑی بوٹی اور قیمتی معدنیات کا تحفظ یقینی بنائیں۔یہ آپ کی اور آپ کی آئندہ نسلوں کی بقا کی ضامن ہیں۔ ندی نالوں اور گلیشیئرز کی زد میں آنے والے مقامات پر تعمیرات سے ہر ممکن گریز کیاجائے۔انہوں نے جاگراں نالہ میں طغیانی کے باعث ماں اور بچوں اور خواجہ سیری میں خاتون کادریائے نیلم میں ڈوب کرجاں بحق ہونے پران کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے بلندی درجات کیلئے دعامانگی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.