آزادجموں و کشمیر کے ادارے ٹیوٹا اور وفاقی ادارے نیوٹیک کے درمیان جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
جمعرات 18 اپریل 2024 21:56
(جاری ہے)
تربیت مکمل ہونے پر یہ افراد نہ صرف باعزت روزگار حاصل کرنے کے قابل ہوں گے بلکہ بیرون ملک سے قیمتی زرمبادلہ بھی لائیں گے۔
تربیت پر اٹھنے والے اخراجات بشمول تربیتی فیس، رھائش اور میس ،حکومت برداشت کرے گی۔ منتخب امیدوارروں کو ملک کے بہترین ادارہ جات میں تربیت دی جائے گی۔خواتین کے لئے تیس فیصد کوٹہ مختص ہوگا۔کم آمدنی والے خاندانوں کے افراد، دیہات میں رہائش پذیر افراد اور مدارس کے طلبہ بھی شامل ہونگے ۔تربیتی عمل پانچ مراحل میں مکمل ہو گا ایک مرحلے میں تین سو نوجوانوں کو فنی تربیت دی جائے گی۔وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے اس موقع پر مفاہمت کی یاداشت کو خوش آئند قرار دیا اور کہاکہ باصلاحیت، پر عزم اور محنت کرنیکا جذبہ رکھنے والے جوان سامنے آئیں اور اس موقع سے بھرپور فائدی اٹھائیں ، نیوٹیک کے اعلی حکام کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، آزادکشمیر کے نوجوانوں کو سکل ڈویلپمنٹ کا نادر موقع ملے گا۔ منصوبے سے تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں کو اپنا روزگار شروع کرنے کا موقع ملے گا۔منصوبہ سے بیروزگاری کم کرنے میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.