پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک کی ترقی اورعوامی خوشحالی کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں، آصف خان
اتوار 19 مئی 2024 21:20
(جاری ہے)
اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی یونیورسٹی میں اختیار عباس، محمد مرسلین ودیگرکی کاوشوں سے لگائے گئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیمپ کے دورے کے موقع پر وہاں موجود رجسٹریشن کے لئے آئے ہوئے لوگوں سے ملاقات کے دوران کیا۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیمپ پر خواتین کا رش دیکھ کر آصف خان نے ادارے کے عملے سے کہا کہ وہ اس کیمپ کو مزید دو دن کے لئے توسیع دیں۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کے ویژن کے تحت سندھ حکومت عوام کو درپیش مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے حلقے این اے 235 اورضلع شرقی کو ترقی یافتہ بنا نے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.