
جنوبی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات
ہفتہ 8 جون 2024 23:07
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، کشمیر اوربالائی سندھ میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
اس دوران سب سے زیادہ بارش لسبیلہ میں 20 ، بارکھان 6، پسنی 2، بگروٹ 17، گلگت 15، بونجی 3،چلاس، گوپس 2، دیر(بالائی) 6، مالم جبہ 4، بالاکوٹ 2، کالام ایک، بہاولپور ایئرپورٹ 2، خانیوال 2، کوٹ ادو، مری ایک اور مظفرآباد (سٹی، ائرپورٹ) میں 2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق جیکب آباد میں درجہ حرارت 43 ، دادو، مٹھی، تربت 42، سبی، موہنجوداڑو، چھور، کوٹ ادو، ٹنڈو جام اورروہڑی میں 41 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.