190ملین پائونڈزکیس،عمران خان لیگی رہنما کی کمرہ عدالت میں موجودگی پر برہم
بطور وکیل ٹرائل کی سماعت دیکھنے آیا ،شفاف ٹرائل کے ذریعے ان کے سارے کرتوت سامنے لائے جائیں گے، دانیال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 14 جون 2024 15:30
(جاری ہے)
بعد ازاں وکلا صفائی نے ایک گواہ پر جرح مکمل کرلی جس کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت 21 جون تک ملتوی کردی۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید 4 گواہان جرح کے لیے طلب کرلیے۔بعد ازاں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما دانیال چوہدری نے میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ میں بطور وکیل جیل میں ٹرائل کی سماعت دیکھنے آیا تھا، یہاں دیکھا ان کو ہر قسم کی سہولیات دی جارہی ہیں، پاکستان میں غریب عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات کیے جارہے ہیں، شفاف ٹرائل کے ذریعے ان کے سارے کرتوت سامنے لائے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ جیل ٹرائل کو کا مشاہدہ کرنے کے لیے ہماری کسی نے ڈیوٹی نہیں لگائی ہے، ہم نے میاں نواز شریف کا ٹرائل بھی یہاں دیکھام حکومت نے بجٹ پیش کردیا ہے اس اچھے بجٹ کے ساتھ آگے بڑھیں گے، مہنگائی کم ہورہی ہے انشا اللہ مزید کم ہوگی۔واضح رہے کہ 190 ملین پانڈز ریفرنس میں مجموعی طور پر 30 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں جبکہ 22 پر جرح مکمل کرلی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
9 مئی کو سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار دی
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے جس کے بعد جعلی حکمرانوں کو ملک پر مسلط کیا گیا
-
عالمی منڈی میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود شہبازشریف حکومت کا قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن اقدام ہے
-
مغربی کنارے میں پھنسے غزہ کے باسی جن کا ’اب پیچھے کوئی گھر باقی نہیں بچا‘
-
حکومت نے مسلسل پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے
-
قیمتوں میں اضافہ عالمی نرخوں سے نہیں بلکہ لیوی اورٹیکس بڑھنے سے ہوا،مفتاح اسماعیل
-
حکومت نے جیٹ فیول بھی مہنگا کر دیا
-
پاکستان نے دشمن کو آپریشن بنیانٌ مّرصوص میں نظم و ضبط، درست حکمتِ عملی، بہادری اور قومی اتحاد کے ساتھ جواب دیا ، صدر مملکت آصف علی زرداری معرکہ حق کے موقع پر پیغام
-
معرکہٴ حق کے بعد اب معرکہٴ معیشت جیتنا ہوگا: احسن اقبال
-
نائب وزیرِاعظم کا علاقائی روابط کے فروغ، اقتصادی شراکت داریوں کے دائرہ کار میں توسیع، اور پیشہ ورانہ اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور
-
قیام امن کیلئے قانون نافذ کرنیوالے ادارے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
شوگرزملزایسوسی ایشن نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.