وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، بارش سے پیدا صورتحال و اقدامات کا جائزہ
13 یا 14 اگست کو دوبارہ بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے،چیف میٹرولوجسٹ
اتوار 4 اگست 2024 19:25
(جاری ہے)
بلوچستان سے بارش کا پانی ابھی سندھ میں داخل نہیں ہوا۔ وزیراعلی سندھ نے کمشنر حیدرآباد کو ہدایت کی کہ بھان سعیدآباد میں بارش کے پانی کی نکاسی کیلیے اقدامات کریں۔ وزیراعلی نے کہا کہ جن شہروں میں پانی کے نکاس کیلیے مشینری چاہیے وہاں فوری بھیجیں۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے کہا کراچی کی انتظامیہ کو ڈی واٹرنگ مشینیں مہیا کر دی گئی ہیں۔ میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ کراچی میں 207 نشیبی علاقے ہیں۔ انکے مطابق ضلع جنوبی میں 56، غربی 17، وسطی 22، ملیر 32، کورنگی 16، کیماڑی 26 اور شرقی میں 38 نشیبی علاقے ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ شدید بارشوں کی صورت میں بلدیاتی ادارے متحرک رہیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: تعمیراتی شعبہ کے محنت کشوں کے حالات کار بہتر کرنے کی کوشش
-
خصوصی اکنامک زونز کے قیام پر پابندی، خیبرپختونخواہ حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط ماننے سے انکار
-
عید میلاد النبی ﷺ پر 2 عام تعطیلات دینے کی تجویز
-
موجودہ چیف جسٹس تاریخ کا سب سے بڑا مجرم ہے
-
جسٹس قاضی فائز عیسٰی فیصلہ کر لیں انہیں توسیع چاہیے یا عزت
-
عمران خان کو ڈی جی سی سے میٹنگ کا اس لئے کہا تھا کیونکہ جھگڑا نہیں چاہتا تھا
-
وفاقی حکومت نے فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کردیا
-
اگر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی پالیسی ہے تو پھر ہم بھی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں
-
"Enough is enough" بس بہت ہو گیا
-
للکاروں تو بات پسند نہیں آتی، میں تمہارے باپ کا نوکر ہوں، ملازم ہوں، مزارع ہوں؟
-
ملک میں پہلے آئی پی پی نے بجلی سستی کرنے کا منصوبہ دے دیا
-
ہم نے سیاست کو گالی بنا دیا، آج اپوزیشن والے جیلوں میں ہے کل ہم ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.