
ڈیرہ اللہ یار میں7 ستمبر کو تحفظ ناموس رسالت ریلی نکالی جائے گی ، قاری محمد بچل
بدھ 7 اگست 2024 22:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حافظ میر دوست کھوسہ نے سیاست سے ہمیشہ علیحدگی کا اعلان کیا تھا مگر ہم نے انکو دوبارہ جے یو پی میں کام کرنے پر راضی کیا۔
چیئرمین الیکشن کمیٹی مولانا رحم دل حلیمی نے جعفر آباد صحبت پور نصیر آباد الیکشن کو درست قرار دیکر تمام نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی انہوں نے کہا کہ جے یو پی ضلع جعفر آباد کے صدر حافظ میر دوست کھوسہ سے ٹیلی فون گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے یو پی کے انکی خدمات تعریف بھی کی جے یو پی ضلع جعفر آباد کے صدر حافظ میر دوست کھوسہ نے کہا کہ علامہ شاہ احمد نورانی کی مشن کو پائے تکمیل تک پہنچانے کیلئے ہر مکمن کوشش کرینگے انشااللہ تعالی ربیع اول جے یو پی کی جانب سے ڈیرہ اللہ یار پرچم کشائی کی جائے 7 ستمبر کو قائد ملت اسلامیہ علامہ شاہ احمد نورانی کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا تحفظ ناموس رسالت ریلی نکالی جائے گی نو منتخب صدر حافظ میر دوست کھوسہ جے یو پی کے دیگر عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ تنظیمی ذمد داریاں احسن طریقے سر انجام دیں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی غیر ذمہ داران کو نوٹس کے بعد فارغ کر دیا جائے گا نظام معطفی کے نفاذ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں یہ آپ کے اور ہمارے آخرت کے نجات کا باعث بنے گا ناراض دوستوں کے شفقت پیش آنا ہو گا ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہوئے ہیں انشااللہ جے یو پی بلوچستان کے صوبائی صدر مولانا عبدالمجید جتک منتخب ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.