24 الیکشن کا سال ہے، ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی‘عمر ایوب
ہفتہ 10 اگست 2024 16:16
(جاری ہے)
ریاست قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی اور ٹیکس عائد کرنے والے ادارے ہیں۔سیاستدان آئین کے مطابق سیاست کریں۔عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے عوام اور فوج کے درمیان مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی خلا بنا رہی ہے،الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے۔
یہ الیکشن کا سال ہے۔ اس بھنور سے مضبوط وزیراعظم ہی ملک کو نکال سکتا ہے۔ یہ فارم 47کی حکومت کچھ نہیں کر سکتی ہے۔ کل بجلی اڑھائی روپے یونٹ اضافہ ہوا ہے۔جس شخص کی تنخواہ بیس یا پچیس ہزار روپے ہے وہ کیسے گزارا کرے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں آئی ایس پی آر کا ترجمان نہیں ہوں۔ نو مئی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج لے آئیں۔ بانی پی ٹی آئی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے۔ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں چل رہی ہے۔2024الیکشن کا سال ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنے فرائض آئین وقانون کے مطابق سرانجام دے
-
علی امین گنڈاپور اسمبلی کا اعتماد کھوچکے اگلا وزیراعلیٰ کوئی بھی لایا جاسکتا ہے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کریش کر گئیں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی رشید اکبر نوانی اور رکن پنجاب اسمبلی سعید اکبر نوانی کی ملاقات
-
الخدمت کا مدارس کے اساتذہ کو ’’بنوقابل آئی ٹی کورسز‘‘ کروانے کا اعلان
-
گنڈاپور اگر جیل توڑنے کی بات کرتا ہے تو پھر عمران خان کی ذمہ داری بھی ان کی ہے
-
علی امین گنڈاپور نے پوری صحافت کی بات نہیں کی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے عبدالقدیر خان ہسپتال ٹرسٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر دینا خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
اسد قیصرنے پارٹی رہنمائوں کی گرفتاری کی مذمت
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل ، دو طرفہ بینکنگ سیکٹر کا قیام تجارتی حجم میں اضافے کا باعث بنے گا۔ خواجہ رمیض حسن
-
اڈیالہ جیل جانے سے متعلق علی امین گنڈا پور نے کسی کا نام نہیں لیا
-
جو کل کیا اس پر توبہ کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.