نریندرمودی انتہا پسند ہندوؤں کا چہرہ ہے، گورنرسندھ
جمعرات 10 اکتوبر 2024 22:51
(جاری ہے)
گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستانیوں کے دل میں جھانک کر دیکھیں، کراچی اور میں آپ کے مہمانوں کو لینے گورنر ہاؤس کے گیٹ پر کھڑا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی ہوں مگر ایک مہاجر ہوں میرے آباؤ اجداد بھارت سے اسلام کے نام پر بنے پاکستان کیلئے اپنی حویلیاں، جائیدایں اور سب کچھ چھوڑ کر آئے تھے اور ہمیں کوئی بھی پچھتاو نہیں ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ میں معذرت چاہتا ہوں اگر کسی پاکستانی کی دل آزاری ہوئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں عرب ممالک سے سرمایہ کاری سے متعلق عملی اقدامات کیے جارہے ہیں، طاہر اشرفی
-
سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی و علاج کی سہولیات بہتر کر رہے ہیں، صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق
-
اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق نہیں کی، بیرسٹر سیف
-
بشری بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس 2میں ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج
-
ڈاکوئوں نے ڈکیتی کے دوران مبینہ طور پر مزاحمت کرنے پر جانوروں کے بیوپاری قتل کر دیا
-
9 مئی مقدمات،عمران خان کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کو دلائل کا آخری موقع
-
سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
کراچی انڈسٹریل پارک کو ماڈل بنانے سمیت سپیشل اکنامک زونز کیلئے خصوصی مراعات، صنعتوں میں اضافے کیلئے انڈسٹریل زونز کو درپیش مسائل کا حل نکالنا ہوگا، عبدالعلیم خان
-
سپیشل اکنامک زونز صنعتوں کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، عبدالعلیم خان
-
ایف سی کو جدید ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس کیا جارہا ہے،وفاقی وزیر داخلہ
-
کوپ۔29 میں ترقی پذیر ممالک کے لئے موسمیاتی فنانسنگ ترجیح ہونی چاہئے، شیری رحمان
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.