
سعودی عرب میں منشیات کی فروخت میں ملوث 2 پاکستانی گرفتار
پولیس افسران نے جدہ میں دو ڈیلرز کے زیر استعمال ایک اڈے پر چھاپہ مارا
ساجد علی
ہفتہ 23 نومبر 2024
15:02

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول نے ریاض کے علاقے میں بھی پاکستانی شہریت کے ایک رہائشی کو (6.6) کلو گرام نشہ آور میتھم فیٹامائن (شبو) فروخت کرنے پر گرفتار کیا، اسے گرفتار کرنے کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی اور اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا۔
بتایا جارہا ہے کہ سعودی عرب میں قتل اور ہیروئن سمگلنگ کے الگ الگ جرم پر 2 پاکستانیوں کو سزائے موت بھی دی گئی ہے، ایک پاکستانی شہری علی اکبر نور احمد نے ان کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے سعود بن علی بن بخیت الشیبانی کو سر پر تیز دھار چیز ماری اور پھر گاڑی اس کے اوپر چڑھا دی جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی، واقعے کے بعد سکیورٹی حکام مذکورہ شخص کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئے اور اس کی تفتیش کے نتیجے میں اس پر جرم کے ارتکاب کا الزام ثابت ہوا اور اسے مجاز عدالت میں بھیج دیا۔ عدالت کی جانب سے حکم جاری کیا گیا کہ ملزم کی طرف منسوب جرم ثابت ہونے کے باعث انتقام کے طور پر اس کو بھی قتل کر دیا جائے، پاکستانی شہری نے فیصلے کے خلاف اپیل کی تاہم سپریم کورٹ کی جانب سے بھی سزائے موت کو برقرار رکھا گیا، اس پر عمل درآمد کے لیے ایک شاہی حکم جاری ہوا جس کے بعد مجرم علی اکبر نور احمد کو منگل کے روز مکہ المکرمہ کے علاقے میں شریعت کے مطابق سنائے جانے والے فیصلے کے تحت سزائے موت دے دی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.