
حریت کانفرنس کا کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
مودی کی نسل پرستی کی پالیسی نے بھارت میں جمہورت کو تباہ کردیا، رپورٹ
پیر 30 دسمبر 2024 18:10
(جاری ہے)
انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر بھی زور دیا کہ وہ کشمیریوں کے دیرینہ حق خودارادیت کو ترجیح دیں اور سیاسی نظربندوں کی حالت زار اورکشمیریوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لینے کے لیے اقوام متحدہ کا ایک وفدجموںوکشمیر بھیجیں۔
ضلع کولگام کے علاقے کھڈونی میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ ضلع اسلام آباد میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار کی موت ہوگئی ہے۔دریں اثناء مقبوضہ جموں وکشمیر میں 2025 کے لئے جاری کردہ سرکاری تعطیلات کی نئی فہرست سے نئی دہلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے آمرانہ اختیارات اورمنتخب حکومت کی بے اختیار حیثیت ایک بارپھر بے نقاب ہوگئی ہے۔ نیشنل کانفرنس کی طرف سے 13جولائی کے یوم شہداء سمیت اہم تعطیلات بحال کرنے کے وعدوں کے باوجود، فہرست سے ان کے اخراج سے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی انتظامیہ کی بے اختیاری ظاہر ہوتی ہے۔سیاسی تجزیہ کاروں نے نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر تنقید کی ہے کہ وہ بھارت میں نسل پرستی جیسے حالات کو فروغ دے رہی ہے اور جمہوری اقدار کو ختم کر رہی ہے۔ انہوں نے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف منظم امتیازی سلوک کو اجاگر کرتے ہوئے ایک ہندو ریاست کے قیام، شہری آزادیوں میں کمی، مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے ہجومی تشدد اور بڑے پیمانے پر سنسر شپ کو بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے کا حصہ قراردیا۔مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.